والدین اپنے بچوں کو عمر بھر کی جسمانی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو سے بچاو کی حفاظتی ویکسین پلوائیں:…
بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں 20ستمبر سے 22ستمبر کے دوران انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیمیں پانچ سال تک کی عمر کے پانچ لاکھ سے ذائد بچوں کو پولیو کی حفاظتی ویکسین دی جائے گی .!-->…