الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی

14 سالہ اذان محمود نے صرف پانچ ماہ میں قرآن مجید حفظ کر لیا، والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند

چشتیاں: چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور چشتیاں آزاد میڈیا گروپ کے صدر ممتاز انجم ہاشمی کے صاحبزادے حافظ اذان محمود نے محض پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں قرآن مجید حفظ کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کر

شدید گرمی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے کولر جواب دے گئے، مریض اور لواحقین اذیت میں مبتلا

بہاولنگر: شدید گرمی کے موسم میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال بہاولنگر میں مریضوں اور ان کے لواحقین کو بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں روزانہ انتظامی افسران کے

پٹرولیم مصنوعات سستی، مگر عوام کو ریلیف نہ مل سکا، مہنگائی برقرار

ضلعی انتظامیہ، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹ میں حکومتی ریلیف عوام تک پہنچانے اور قیمتوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ بہاولنگر: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

بہاولنگر چڑیا گھر میں سہولیات کا فقدان، شہریوں کی انتظامیہ پر تنقید

بہاولنگر: بہاولنگر میں شہریوں کی تفریح کے لیے قائم سرکاری چڑیا گھر بنیادی سہولیات کی کمی، ناقص دیکھ بھال اور خستہ حالی کے باعث عوامی تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے چڑیا گھر کی دیکھ بھال اور جانوروں کی خوراک

ڈپٹی کمشنربہاولنگرکا ڈی ایچ کیو ہسپتال کادورہ

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق عوام کومعیاری، بروقت طبی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہےچنانچہ علاج معالجہ، صفائی، ادویات کی فراہمی یا سٹاف کی کارکردگی میں کسی قسم کی

کمشنر اورآر پی اوبہاولپورڈویژن کایوم عاشور کے موقع پرڈویژن بھر کےمختلف شہروں کا دورہ

بہاولنگر: کمشنربہاولپورڈویژن عرفان علی کاٹھیا و آر پی اوبہاولپورڈویژن غازی صلاح الدین نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے جبکہ امن کمیٹی، علماء کرام، انجمن تاجران، جلوس و مجالس کے منتظمین،

بہاولنگر: صحافیوں کے لیے تاریخی گرانٹ کا چیک موصول

بہاولنگر — ضلع کے سب سے بڑے، سب سے قدیم اور حقیقی صحافت کے علمبردار سینئیر عامل صحافیوں کے پلیٹ فارم کو پنجاب حکومت کی جانب سے 15 لاکھ روپے کی گرانٹ کا چیک سب سے پہلے موصول ہو گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صحافیوں کی فلاح و بہبود کے

ہارون آباد میں فوری کارڈیالوجی وارڈبنایا جائے: عوامی مطالبہ

بہاولنگر: ہارون آباد جیسے بڑے شہر میں دل کے امراض میں مسلسل اضافہ تشویشناک ہے، مگر افسوس کہ آج بھی یہاں کارڈیالوجی وارڈ موجود نہیں۔ دل کے مریضوں کو بروقت علاج کے لیے بہاولنگر، بہاولپور یا دیگر شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے، جس سے قیمتی جانوں

بہاولنگر میں ریلوے پھاٹک کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ، 9 افراد شدید زخمی

بہاولنگر: بہاولنگر میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک دکان میں سلنڈر دھماکے نے ہلچل مچا دی، جس کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ دکان میں موجود افراد آگ سے جھلس گئے اور افراتفری پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں