براؤزنگ زمرہ

ایمرجنسی و حادثات

Emergencies and Accidents

منچن آباد میں نہر کا بند ٹوٹ گیا، سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی اور آبادیوں کو خطرہ، فوری امدادی کارروائی…

منچن آباد: تحصیل منچن آباد کے علاقے میکلوڈگنج کے نواحی گاؤں چک سائیاں میں نہر کا بند ٹوٹ جانے سے سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی اور قریبی رہائشی آبادیوں کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بند ٹوٹنے کے فوراً بعد مقامی افراد نے

منچن آباد میں بارشوں کا سلسلہ جاری، انتظامیہ نکاسیٔ آب کے لیے متحرک، مین بازار اور مدنی چوک میں…

منچن آباد: منچن آباد اور گردونواح میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد نشیبی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا۔ صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ، میونسپل کمیٹی اور متعلقہ اداروں نے فوری کارروائی کرتے

میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت، سیوریج لائن میں زہریلی گیس سے دو سیور مین جاں بحق، دو کی حالت غیر

چشتیاں(عامر سہیل سے) میونسپل کمیٹی چشتیاں کی مبینہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کے فقدان کے باعث بھٹہ کالونی چوک میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو سیور مین جاں بحق جبکہ دو