براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

کمشنر بہاولپور نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔

چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن 304ارب روپے کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا حصہ ہے۔ چشتیاں: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں میں بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد شہر کے مرکزی تجارتی

منچن آباد میں ایک ہی رات پانچ دکانوں کے تالے ٹوٹ گئے، تاجروں کا چوری کی وارداتوں پر احتجاج

منچن آباد (نمائندہ خصوصی): منچن آباد شہر میں چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے، جہاں نامعلوم چوروں نے ایک ہی رات میں پانچ دکانوں کے تالے توڑ کر نقدی اور مختلف قیمتی سامان چوری کر لیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں مبینہ طور

ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد میں ڈاکٹر اقبال وٹو کو ایم ایس تعینات کرنے کا مطالبہ، شہریوں کی حکام سے…

منچن آباد: تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال منچن آباد میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے عہدے پر ڈاکٹر اقبال وٹو کی تعیناتی کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ مقامی عوامی اور سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ہسپتال کے انتظامی معاملات کو

منچن آباد میں بنیادی مسائل برقرار، شہریوں کا مؤثر حکومتی اقدامات کا مطالبہ

منچن آباد (نمائندہ خصوصی) تحصیل منچن آباد میں نکاسی آب، صحت، انتظامی امور اور عوامی خدمات سے متعلق بنیادی مسائل بدستور برقرار ہیں، جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

منچن آباد میں نہر کا بند ٹوٹ گیا، سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی اور آبادیوں کو خطرہ، فوری امدادی کارروائی…

منچن آباد: تحصیل منچن آباد کے علاقے میکلوڈگنج کے نواحی گاؤں چک سائیاں میں نہر کا بند ٹوٹ جانے سے سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی اور قریبی رہائشی آبادیوں کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بند ٹوٹنے کے فوراً بعد مقامی افراد نے

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کے نوٹس کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد کے ایم ایس سید حسنین حیدر شاہ کا…

منچن آباد: سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کے نوٹس کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سید حسنین حیدر شاہ کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ انہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈ دادن خان، ضلع جہلم تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا دورہٴمنچن آباد،مختلف محکموں کے عملہ و افسران کو شہریوں کو بہتر اور معیاری…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق شہروں میں صفائی اور سیوریج کے نظام کو مزید مؤثر اور فعال بنایا جائے تاکہ شہریوں کو بہتر اور معیاری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ بہاولنگر اور

منچن آباد میں بارشوں کا سلسلہ جاری، انتظامیہ نکاسیٔ آب کے لیے متحرک، مین بازار اور مدنی چوک میں…

منچن آباد: منچن آباد اور گردونواح میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد نشیبی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا۔ صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ، میونسپل کمیٹی اور متعلقہ اداروں نے فوری کارروائی کرتے

منچن آباد میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، قصاب کے گھر سے کئی من مردار گوشت برآمد

منچن آباد: منچن آباد کے علاقے درزیاں والا کھوہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک قصاب کے گھر پر چھاپہ مار کر مبینہ طور پر کئی من مردار گوشت برآمد کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،

میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت، سیوریج لائن میں زہریلی گیس سے دو سیور مین جاں بحق، دو کی حالت غیر

چشتیاں(عامر سہیل سے) میونسپل کمیٹی چشتیاں کی مبینہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کے فقدان کے باعث بھٹہ کالونی چوک میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو سیور مین جاں بحق جبکہ دو