براؤزنگ زمرہ

واٹر اینڈ سینی ٹیشن

Water and Sanitation Services

بہاولنگر میں نصب کئے گئے واٹر فلٹر پلانٹس غیرفعال، شہری پینے کے صاف پانی سے محروم

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): بہاولنگر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے مختلف ادوار میں قائم کیے گئے متعدد واٹر فلٹر پلانٹس غیرفعال ہونے کے باعث شہری آج بھی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ شہریوں اور سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس

چشتیاں میں مین ہول کے ڈھکن غائب، شہری خطرے کی زد میں، بلدیہ انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت

چشتیاں: شہر کے وسط میں متعدد مقامات پر گٹروں کے ڈھکن عرصہ دراز سے غائب ہیں، جس سے راہگیروں اور گاڑیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اہل محلہ نے کئی بار بلدیہ انتظامیہ کو تحریری اور زبانی شکایات دیں، لیکن انتظامیہ ہر بار ان شکایات کو نظر انداز

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع بہاولپور: چولستان کے ریگستانی علاقوں میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری شدید گرمی اور تپتی دھوپ کے باعث پانی کے ذخائر تیزی سے خشک ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں مقامی

چشتیاں شہر میں برساتی نالہ بند ہونے سے گندا پانی سڑکوں پر

مقامی انٹظامیہ کی عدم توجہی، اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کو با قاعدہ درخواست دینے کے باوجود مسئلہ کے حل کے لئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی چشتیاں: گلشن اقبال چوک کے قریب قاضی والا روڈ پر قائم برساتی نالہ بند ہونے کے باعث گندا پانی سڑکوں اور اطراف

چشتیاں میں ہلکی بارش، انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے نکاسی آب کا نظام مکمل ناکام

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں میں ہلکی سی بارش نے شہر کی نااہل انتظامیہ اور انکی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ چشتیاں میں حالیہ بارش نے شہری انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ھے جس پہ شہری حلقوں میں کڑی

چشتیاں میں سیوریج نظام کی ناکامی، عید کے روز مکینوں کا احتجاج

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) تحصیل چشتیاں کے علاقے بھٹہ کالونی میں ناقص سیوریج نظام کے خلاف علاقہ مکینوں نے عید الفطر کے روز احتجاج کیا۔ کئی روز سے گلیوں میں گندا پانی جمع ہونے کے باعث شدید بدبو اور تعفن پھیل گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید

چشتیاں: قیامت خیز گرمی کے بعد پہلی بارش، سیوریج نظام کی ناکامی نے شہر کو ڈبو دیا

بلدیہ چشتیاں میں اہل و دیانتدار افسران کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔ چشتیاں - ایک ماہ تک جاری رہنے والی 47 ڈگری سینٹی گریڈ کی شدید گرمی کے بعد جیسے ہی چشتیاں میں مون سون کی پہلی بارش ہوئی، شہر کے باسیوں پر ایک نیا عذاب ٹوٹ پڑا۔

چشتیاں میں بدبودار پانی کی فراہمی پر شدید احتجاج – پینےکےصاف پانی کی فراہمی کا مطالبہ

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) اہلیان چشتیاں نے بدبودار اور سیوریج ملے پانی کی فراہمی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بدبودار پانی کی بجائے پینے کا صاف پانی ہر گھر تک پہنچایا جائے۔ شہریوں نے اس سنگین مسئلے پر اپنی گہری تشویش کا