براؤزنگ زمرہ

صوبائی

Provincial

بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میں 17لاکھ70ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف

ضلع بہاولنگر کے 6لاکھ60ہزار رقبہ،ضلع بہاولپور کے6لاکھ25ہزار رقبہ،ضلع رحیم یارخاں کے 4لاکھ85رقبہ میں کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے بہاولنگر (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب جناب چوہدری عبد الحمید نے کہا ہے کہ ڈویژن

ستھرا پنجاب” پروگرام کے تحت ہارون آباد ایک مثالی شہر کے طور پر ابھرے گا:کمشنر بہاولپورڈاکٹر…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر مسرت جبیں نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب منصوبہ کے تحت شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، اور عوامی

پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری: راجن پور پہلے،لودھراں دوسرے اور ضلع…

بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ڈپٹی کمشنر راجن پور پنجاب میں سب سے پہلی پوزیشن پر آ گئے ڈپٹی کمشنر لودھراں دوسرے، ڈی سی بہاولنگر تیسرے اور ڈی سی گجرات چوتھے نمبر پر

جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر50 فیصد فنڈز خرچ کئے جا چکے ہیں,جنوبی پنجاب میں”ماہ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب کے محکموں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کے سلسلے میں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت لاہور میں ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹریز کی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں جنوبی پنجاب کے سیکرٹریز نے اے سی ایس سیکرٹریٹ

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ دن بدن ترقی کی منازل طے کررہا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی جانب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے ٹرانسفر ہونیوالے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔یہ تقریب ٹرانسفر ہونیوالے سیکرٹریز عثمان علی خان،

جنوبی پنجاب: ای فائلنگ اینڈ آفس آٹو میشن سسٹم عوام کے مسائل کے حل میں سنگ میل ثابت ہو گا:ایڈیشنل چیف…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں دفتری نظام ڈیجیٹلائز کرنے کی طرف اہم قدم اٹھاتے ہوئے محکمہ زراعت میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم لانچ کردیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم (EFOAS) لاگو کرنے کے لئے پیش رفت جاری

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)محکمہ زراعت نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے طرف سے بنائے گئے ای فائلنگ سسٹم کو مزید موثر بنانے کی سفارشات تیار کر لی ہیں۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی صدارت میں سول سیکرٹریٹ میں ای

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے یہ خطہ تعمیر و ترقی کی نئی منازل طے کرے گا: کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)سول سروس اکیڈمی میں پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے 38 زیر تربیت افسران نے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ کیا، جس میں سول سروسز اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل عمررسول، جنوبی پنجاب کے 16 محکموں کےایڈمنسٹریٹیو سیکرٹریز،