براؤزنگ زمرہ

سماجیات

Social

14 سالہ اذان محمود نے صرف پانچ ماہ میں قرآن مجید حفظ کر لیا، والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند

چشتیاں: چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور چشتیاں آزاد میڈیا گروپ کے صدر ممتاز انجم ہاشمی کے صاحبزادے حافظ اذان محمود نے محض پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں قرآن مجید حفظ کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کر

بہاولنگر: صحافیوں کے لیے تاریخی گرانٹ کا چیک موصول

بہاولنگر — ضلع کے سب سے بڑے، سب سے قدیم اور حقیقی صحافت کے علمبردار سینئیر عامل صحافیوں کے پلیٹ فارم کو پنجاب حکومت کی جانب سے 15 لاکھ روپے کی گرانٹ کا چیک سب سے پہلے موصول ہو گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صحافیوں کی فلاح و بہبود کے

شہید محمد ارسلان سرویا کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔

کھچی والا (نمائندہ خصوصی): مقولہ "شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے" کی صداقت ایک بار پھر ثابت ہوئی۔ مظفر آباد ہیلی کاپٹر حادثے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے سپوتِ قوم محمد ارسلان سرویا کو ان کے آبائی شہر کھچی والا میں مکمل فوجی اعزاز کے

پروفیسر صغیر تبسم کو “وارث شاہ قومی ادبی ایوارڈ” ملنا ضلع بہاولنگر کیلئے باعث افتخار ہے :ڈاکٹررفاقت…

چشتیاں: ڈائریکٹراسلامیہ یونیورسٹی بہاولنگر کیمپس ڈاکٹررفاقت علی باجوہ نے کہا ہے کہ ضلع بہاول نگرکےعالمی شہرت یافتہ پنجابی شاعرپروفیسر صغیر تبسم اپنی شہرہ آفاق کتاب اردو بولن والئے کڑئے میں ہزاروں سال پرانی پنجابی تہذیبی روایت کو ایک طویل

بہاولنگر میں یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب

بہاول نگر(ملک صفدرضیاء سے)اسسٹنٹ کمشنر سید عثمان منیر بخاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ