میکلوڈگنج کے واپڈا سب ڈویژن میں کرپشن کا بازار، مبینہ طور پہ اعلیٰ افسران بھی شریک، عوام احتجاج پہ…

میکلوڈگنج: میکلوڈگنج کے واپڈا سب ڈویژن میں کرپشن نے انتہا کر دی ہے، جہاں اہلکار دیدہ دلیری سے عوام کو لوٹ رہے ہیں اور اعلیٰ افسران بھی اس کرپشن میں شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہاں کے اہلکاروں کو کرپشن کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، جس کے نتیجے میں

بہاولنگر: قدیر آباد روڈ پر سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 2 فرار

بہاولنگر: قدیر آباد روڈ پر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو دیگر ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سی سی

بہاولنگر: امتحانی مراکز میں شفافیت اور طلبہ کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے: ڈپٹی کمشنر

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق امتحانی مراکز میں طلبہ کو پرامن، شفاف اور سازگار امتحانی ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار

بہاولنگر: اینٹی کرپشن کی کارروائی، انچارج ہاؤسنگ کمیٹی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بہاولنگر: سرکل اینٹی کرپشن بہاولنگر نے شہری کی درخواست پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے انچارج ہاؤسنگ کمیٹی کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد ظفر جونیئر کلرک کے پاس سے نشان زدہ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے۔ یہ

بہاولنگر میں نصب کئے گئے واٹر فلٹر پلانٹس غیرفعال، شہری پینے کے صاف پانی سے محروم

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): بہاولنگر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے مختلف ادوار میں قائم کیے گئے متعدد واٹر فلٹر پلانٹس غیرفعال ہونے کے باعث شہری آج بھی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ شہریوں اور سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس

زمیندار کےخونخوار کتے کا دو بچوں پر حملہ، ملزم گرفتار

بہاولنگر:ضلع بہاولنگر میں ایک زمیندار کے خونخوار کتے نے محنت کش کے دو بچوں پر حملہ کر دیا۔زخمی بچوں میں 6 سالہ حسنین اور 8 سالہ فرزانہ شامل ہیں، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

شہید محمد ارسلان سرویا کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔

کھچی والا (نمائندہ خصوصی): مقولہ "شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے" کی صداقت ایک بار پھر ثابت ہوئی۔ مظفر آباد ہیلی کاپٹر حادثے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے سپوتِ قوم محمد ارسلان سرویا کو ان کے آبائی شہر کھچی والا میں مکمل فوجی اعزاز کے

1993میں تعمیر ہونے والی چشتیاں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): شہر میں واقع جنرل پوسٹ آفس کی عمارت شدید خستہ حالی اور بدحالی کا شکار ہو چکی ہے، جس کے باعث شہریوں اور ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق 1993 سے قبل تعمیر کی گئی یہ عمارت اپنی طبعی عمر پوری کر چکی ہے،

چشتیاں کو ضلع بنانے کی ضرورت اور اہمیت

تحریر: محمد عامر سہیل چشتیاں پنجاب کے جنوبی خطے کا ایک اہم، تاریخی اور زرخیز علاقہ ہے جو اپنی زراعت، محنتی لوگوں اور جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتا ہے کیونکہ چشتیاں کو باقاعدہ طور پر برطانوی دور میں تقریباً 1927ء کے آس پاس

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسانوں کو کپاس کی نیوٹریشنل اور پیسٹ مینجمنٹ کے متعلق اگاہی

چشتیاں: ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع ضلع بہاول نگر محمد رضوان امجد نے کہا ہے کہ کپاس پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی چنانچہ حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافے اورکاشتکاروں کی بہتر رہنمائی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں