ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگرکے انتظامی معاملات بہتر بنائے جائیں اورصفائی ستھرائی کےناقص انتظامات…
بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بہاولنگر کا اچانک دورہ کیا. ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ہمراہ تھے . ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی، آؤٹ ڈور، وارڈز اور!-->…