چولستان ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا آغاز
بہاولنگر(ملک صفدر ضیاء).17 ویں انٹر نیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے. ریلی کے مڈ پوائنٹ قلعہ جام گڑھ کے مقام پرچم کشائی ہوئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم، ڈی پی او محمد ظفر!-->…