شدید گرمی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے کولر جواب دے گئے، مریض اور لواحقین اذیت میں مبتلا
بہاولنگر: شدید گرمی کے موسم میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال بہاولنگر میں مریضوں اور ان کے لواحقین کو بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں روزانہ انتظامی افسران کے!-->…