منچن آباد میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، قصاب کے گھر سے کئی من مردار گوشت برآمد
منچن آباد: منچن آباد کے علاقے درزیاں والا کھوہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک قصاب کے گھر پر چھاپہ مار کر مبینہ طور پر کئی من مردار گوشت برآمد کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،!-->…