منچن آباد میں نہر کا بند ٹوٹ گیا، سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی اور آبادیوں کو خطرہ، فوری امدادی کارروائی…
منچن آباد: تحصیل منچن آباد کے علاقے میکلوڈگنج کے نواحی گاؤں چک سائیاں میں نہر کا بند ٹوٹ جانے سے سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی اور قریبی رہائشی آبادیوں کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بند ٹوٹنے کے فوراً بعد مقامی افراد نے!-->!-->!-->…