براؤزنگ زمرہ

انتظامیہ و مقامی حکومت

Administration and Local Government

تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں: ذوالفقار احمد…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر

چشتیاں: انتظامیہ کی کارروائی سے چھتہ مارکیٹ مسمار، مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کو دھچکا

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) بلدیہ چشتیاں اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے چشتیاں شہر کی مشہور چھتہ مارکیٹ کو بغیر متبادل دکانیں الاٹ کیے مسمار کیے جانے پر مقامی تاجروں اور مسلم لیگی کارکنان میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو مسلم لیگ

کمشنر بہاولپور کی کھلی کچہری کی تمام درخواستیں نمٹا دی گئیں: اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)کمشنر بہاولپور کی طرف سے کھلی کچہری کے دوران جاری کردہ احکامات پر عمل درآمدکردیا گیا ہے اور تمام درخواستیں نمٹا دی گئی ہیں۔ خاتون کی طرف سے ہراسمنٹ کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے بنیادی سہولیات کی

بلدیہ چشتیاں کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت

رپورٹ: ممتاز انجم چشتیاں(ڈیسک رپورٹ) کلین اینڈ گرین پاکستان کے نام پر لاکھوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا بائی پاس پارک نا معلوم لوگوں نے ویران کر دیا ۔ انتظامیہ نیند کے مزے میں ۔زندہ درختوں کی سرعام کٹائی ادارے کی طرف سے خاموشی بھاری

نہری پانی کی چوری میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے: ڈپٹی کمشنربہاولنگرمحمد…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) ڈپٹی کمشنربہاولنگرمحمد وسیم نےکہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر نہری پانی کی چوری کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ ٹیل تک پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے محکمہ انہارکے افسران نہروں کی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے:سیکرٹری سروسز جنوبی…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی ہدایت پر عوامی شکایات کے ازالے کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں سیکرٹری سروسز جنوبی پنجاب نوشین ملک کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں عوامی شکایات کے ازالے

ملتان, بہاولپور کے اے سی ایس دفاتر کے ملازمین درجہ چہارم کوموٹر بائیک دینے سے سرکاری امور نمٹانے میں…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب آفس کے درجہ چہارم کے ملازمین کو موٹر سائیکل دے دئے گئے ہیں۔ ملتان اور بہاولپور میں قائم اے سی ایس آفس کے ملازمین کو

جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر50 فیصد فنڈز خرچ کئے جا چکے ہیں,جنوبی پنجاب میں”ماہ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب کے محکموں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کے سلسلے میں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت لاہور میں ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹریز کی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں جنوبی پنجاب کے سیکرٹریز نے اے سی ایس سیکرٹریٹ

جنوبی پنجاب: ای فائلنگ اینڈ آفس آٹو میشن سسٹم عوام کے مسائل کے حل میں سنگ میل ثابت ہو گا:ایڈیشنل چیف…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں دفتری نظام ڈیجیٹلائز کرنے کی طرف اہم قدم اٹھاتے ہوئے محکمہ زراعت میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم لانچ کردیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی

ضلع بہاولنگر.143ترقیاتی سکیموں پر کام جاری ہے جن کا تخمینہ لاگت 24155ملین روپے سے زائد ہے:چیئرمین…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی بہاول نگر کا اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالغفار کالوکا وٹو، ٹکٹ ہولڈرز سید ندیم زمان شاہ، ۔ممتاز مہاروی، طارق عثمان گدوکا ،"ڈپٹی کمشنر